چودھری شجاعت حسین سے علماء کے وفد  کی ملاقات

Jan 04, 2025 | 11:01:AM

 (حسن علی)سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین سے علماء کے وفد  نے  ملاقات کی ہے، وفد میں مہتمم اعلیٰ مرکزی جامع مسجد دارالعلوم حنفیہ حافظ عیب الرحمان قاسمی ودیگر شامل تھے ۔

تفصیلات کے مطا بق سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین سے علماء کے وفد  نے  ملاقات کی ، وفد میں مہتمم اعلیٰ مرکزی جامع مسجد دارالعلوم حنفیہ حافظ عیب الرحمان قاسمی،قاری خالد محمود ،مفتی زبیر ورک ،ڈاکٹر رانا داؤد سمیت دیگر  شامل تھے۔

اس موقع پرچودھری وجاہت حسین ،صوبائی وزیر چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔

وفد نے چودھری شجاعت حسین کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا۔

مزیدخبریں