بیوروآف شماریات پنجاب کی فیملی پلاننگ بارے سروے ر پورٹ جاری 

پنجاب میں مانع حمل ادویات کا استعمال 34.4 فیصدسے بڑھ کر 40.1 فیصد اورشرح پیدائش 3.5فیصد ہوگئی

Jan 04, 2025 | 15:11:PM
بیوروآف شماریات پنجاب کی فیملی پلاننگ بارے سروے ر پورٹ جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)بیورو آف شماریات پنجاب نے فیملی پلاننگ کے بارے میں سروے ر پورٹ جاری کردی۔

بیورو آف شماریات پنجاب کی جانب سے جاری سروے کے مطابق پنجاب میں مانع حمل ادویات کا استعمال 34.4 فیصدسے بڑھ کر 40.1 فیصد ہو گیا،پنجاب میں کل اوسط شرح پیدائش 3.7 فیصد سے کم ہو کر 3.5فیصد ہوگئی۔

سروے ر پورٹ کے مطابق MICS کے نتائج18۔017 2 کے مقابلے نے حد حوصلہ افزا ہیں،انمٹ نیڈ17.8 سے کم ہو کر 16.7فیصد ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:چین میں خطرناک وائرس، پاکستان نے بھی نگرانی بڑھا دی

 سروے ر پورٹ کے مطابق فیملی پلاننگ کی مانگ 52.2 سے بڑھ کر 56.8 فیصد ہو گئی،پنجاب میں کل اوسط شرح پیدائش 3.7 سے کم ہو کر 3.5 ہوگئی ہے۔