کراچی کے مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں:مراد علی شاہ

Jan 04, 2025 | 15:58:PM
 کراچی کے مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں:مراد علی شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سپر ہائی ویز پر تجاوزات قابل قبول نہیں، کراچی کے مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ہیں۔

ریسکیو1122کےہائی وے آپریشنزکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا  کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل کی ذمہ داری لیتے ہیں۔