(24 نیوز)آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبروں پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی کھل کر بول پڑے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی تردید کردی۔وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک ہے ،پروگرام ملتوی یا تاخیر کا شکار ہونے میں کوئی صداقت نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: بڑی خوشخبری،حمزہ شہباز کا عوام کو مفت بجلی دینے کااعلان