(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلاف کعبہ کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ اس بار غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔
خیال رہے کہ غلافہ کعبہ حج کے موقع پر 9ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی پی 168 سے پی ٹی آئی کے امیدوار جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار