(24نیوز)عید قربان پر گم ہونیوالے بکرے کوقربانی گزرنے کے بعد پولیس نے ڈھونڈنکالا ۔
اسلام آباد پولیس نےعید کے دن شہری کا گم ہونے والا بکرا ڈھونڈ نکالا اور شہری کے حوالے کردیا ۔
شہری کا بکرا عید کے دن قربانی سے قبل گھر کے باہر سے گم ہو گیا تھا۔ پولیس نے لاوارث بکرا پولیس اسٹیشن میں امانتاً رکھا۔
مزید پڑھیں: مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کا کیس، عدالت نے فیصلہ سنادیا
شہری کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر پولیس نے بکرا شہری کے حوالے کر دیا۔