نگران حکومت نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے چیئر مین کو عہدے سے ہٹا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) نگران حکومت نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے چئیرمین بورڈ آف گورنر عاصم یوسف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے نئے چیئر مین کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، جس کے مطابق مشتاق جدون کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا نیا چیئرمین بی او جی تعینات کردیا گیا۔
واضح رہے کہ عاصم یوسف سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی دوست ہیں،اورگزشتہ 10 سالوں سے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں بورڈ آف گورنر چیئرمین تعینات تھے۔
یہ بھی پڑھیں:پشاور :تحریک انصاف کا صوبائی سیکٹریٹ بند کردیا گیا