راولاکوٹ پولیس کی کارروائی، ایک اور مفرور ملزم گرفتار

Jul 04, 2024 | 23:00:PM
راولاکوٹ پولیس کی کارروائی، ایک اور مفرور ملزم گرفتار
کیپشن: ملزم گرفتار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مسعود گردیزی)راولاکوٹ پولیس کی کارروائی ڈسٹرکٹ جیل سے مفرور ملزم گرفتار  ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی راولاکوٹ ریاض مغل کی نگرانی میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے،پولیس نے 18مفرورملزمان میں سے تین کو دوبارہ حراست میں لے لیا ہے،ایس ایس پی ریاض مغل کا کہناتھا کہ  دیگر مفرور قیدیوں کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے۔ان کاکہناتھا کہ تمام مفروران خطر ناک ہیں اور ان کے گرفتاری کیلئے انعامی رقم مختص کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: جاپان جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر