میڈیکل کالجز کی جانب سے فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر 

Jul 04, 2024 | 23:51:PM
میڈیکل کالجز کی جانب سے فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)میڈیکل کالجز کی جانب سے فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہد بلال تین رکنی بنچ میں شامل ہونگے ۔

ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے ،درخواست میں میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے کیخلاف انکوائری کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: