حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست .عدالت سے بڑی خبر آ گئی

Jun 04, 2022 | 10:24:AM
حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست .عدالت سے بڑی خبر آ گئی
کیپشن: حمزہ شہباز اور لاہور ہائیکورٹ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخؤاست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق   لاہور ہائیکورٹ نے  حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخؤاست سماعت کیلئے مقرر کر لی ہے جس پر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس 6 جون کو سماعت کریں گے۔سبطین خان سمیت دیگر رہنماؤں نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

دوسری جانب ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت۔ ایف آئی اے نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: پیغامات میں ترمیم ۔واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری