چین سے 2ارب ڈالر قرضے کا حصول ، کابینہ نے منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرضہ حاصل کرنے کی کابینہ نے منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے قرضہ کے حصول کی منظوری دی۔ سمری کے مطابق چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کےلئے ہوگا،دو ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ ایک فیصد مارجن پر ملے گا،قرضہ 2019 کے معاہدے کے تحت ملے گا،وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری کی منظوری دی۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کے کیلئے بری خبر ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا