ن لیگ کے باغی رکن کا بڑا اعلان

Jun 04, 2022 | 20:06:PM
ن لیگ ، رکن واپس
کیپشن: ن لیگ فلیگ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے باغی رکن اشرف انصاری عمران خان کی کارکردگی سے مایوس ہوکر واپس اپنی پارٹی میں آگئے ۔
تفصیلات کے مطابق اشرف انصار ی نے رانا مشہود کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ۔اس موقع پر ان کا کہناتھا کہ تحریک انصاف اور عمران خان سے جو توقعات تھیںوہ ان پر پورا نہیں اترے ۔ان کا کہناتھا کہ عمران خان کا مزید ساتھ نہیں دیں گے ، ہم ان کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری محکموں کی موجیں ختم، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا