کارروائی کا خوف ، عمران خان کے قریبی ساتھی نے یوٹرن لے لیا

Jun 04, 2022 | 22:10:PM
عمران خان یوٹرن
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے عمران خان کی لانگ مارچ کی کال پر فورس کیساتھ آنیوالے بیان سے یوٹرن لے لیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کچھ عرصہ قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ عمرا ن خان نے لانگ مارچ کی کال دی تو پوری فورس کیساتھ آو¿ں گا ۔گزشتہ روز اپنے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے محمود خان نے کہا کہ فورس سے میری مراد عوام اور کارکن تھے ۔انہوں نے کہا کہ میرے بیان سے حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں مگر میری مراد اس سے سرکاری فورس نہیں تھی میری مراد عوام اور کارکن تھے ۔
یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کے باغی رکن کا بڑا اعلان