(24نیوز)عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے لاہور پولیس بھی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے لگی۔
تفصیلات کے مطابق ڈولفن سکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹ کے اہلکاروں کو بھی باڈی کیم فراہم کر دیئے گئے جس سے اہلکاروں کی کارکردگی، عوام کے ساتھ گفت و شنید اور چیکنگ کے تمام مناظر ریکارڈ کئے جانے لگے۔
یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کے باغی رکن کا بڑا اعلان