بیٹا جیل ہے چکن منچورین،پیزا نہیں مل سکتا!!عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین پر طنز کے نشتر چلا دئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
بیٹا جیل ہے چکن منچورین،پیزا نہیں مل سکتا،جو آیا نے روٹی کھانی ہے وہی آپ بھی کھاؤ،وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین پر طنز کے نشتر چلا دئیے