مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے برُی خبر، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 26 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مرغی کا گوشت 26 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 641 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 411 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 427 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: بیٹا جیل ہے چکن منچورین،پیزا نہیں مل سکتا!!عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین پر طنز کے نشتر چلا دئیے
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 260 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 7680 روپے میں فروخت ہدوگی.