نومئی کے واقعات نے بلوچستان پر منفی اثرات ڈالے:میر جمال خان رئیسانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
بلوچ رہنما میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ نومئی کے واقعات نے بلوچستان پر منفی اثرات ڈالے،نوجوان سیاست کی آڑ میں ملکی بقاء کو نقصان نہ پہنچائیں، بلوچ نوجوان اور خواتین کا غلط استعمال کیا جارہا ہے،دشمن آپ سے خودکش حملے کرارہا ہے،ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے، غلطیاں معاف کردیتی ہے،قیام امن کے لیے پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں