میر ظفر تمرانی کی نواب ثنا اللہ زہری سے ملاقات، پی پی میں شامل ہونے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)میر ظفر تمرانی نے پیپلز پارٹی کے رہنما نواب ثنا اللہ زہری سے ملا قات کے دوران پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر نے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثنا اللہ زہری سے ان کی رہائش گاہ پربختیار عمرانی اور میر ظفر تمرانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر میر ظفر تمرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی ؟متوقع تاریخ سامنے آ گئی