سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر امریکا کا بیان بھی سامنے آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کے فیصلے پر امریکا کا بیان بھی سامنے آ گیا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق سوال پر کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال کا کئی بار جواب دے چکے ہیں،بانی پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے،ان کا کہناتھا کہ مختلف ممالک سے متعلق اپنے فیصلے کرنے میں حالات کو مدنظر رکھتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سولر پینلز کے خریداروں کیلئے اہم خبر قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں