سونا پھر مہنگا،فی تولہ  کتنے کا ہو گیا؟

Jun 04, 2024 | 14:23:PM
سونا پھر مہنگا،فی تولہ  کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں 700 اضافہ ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 2336 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا،10گرام سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے کا ہوگیا اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 2820 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سیمنٹ کی ریٹیل قیمتیں سامنے آگئیں، فی بوری کتنے کی ہو گئی؟