مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے میں ملوث ایک اور شخص گرفتار

Jun 04, 2024 | 18:08:PM
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے میں ملوث ایک اور شخص گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے واقعات میں ملوث ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے انوئرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پہاڑیوں پر آگ لگانے میں ملوث شخص کو گرفتار کر لیا، گرفتار شخص سے تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے اہم سنگ میل حاصل کر لیا

قبل ازیں گزشتہ ہفتے جمعہ کے روز بھی سی ڈی اے کی انوائرنمنٹ ونگ نے مارگلہ ہلز کے جنگلات کو آگ لگانے کے واقعات میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کیا تھا۔