لاہور: محکمانہ غفلت برتنے پر ایل ڈی اے کے 2 اہلکار معطل

Jun 04, 2024 | 23:00:PM
لاہور: محکمانہ غفلت برتنے پر ایل ڈی اے کے 2 اہلکار معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درِ نایاب) ڈی جی ایل ڈی اے نے محکمانہ غفلت برتنے پر دو اہلکاروں کو معطل کردیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے کی جانب سے ہاوسنگ تھری میں تعینات اسسٹنٹ آفتاب احمد اور سینئیر کلرک نثار احمد کو معطل کردیا گیا، دونوں ملازمین کو محکمانہ غفلت برتنے پر معطل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکسوں کا بوجھ کن پر ڈالاجائے گا؟ علی پرویز ملک نے بتا دیا

دوسری جانب ڈی جی کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر رابعہ ریاست نے ملازمین کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔