سنجرا نی کو کا میا ب کرانے کا ٹا سک،وزیراعلیٰ بزدا رکی ارکان قومی اسمبلی کو عشائیہ کی دعو ت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)عثمان بزدارصادق سنجرانی کی انتخابی مہم کے لیے بھی اپنا کردار ادا کریں گے ،وزیراعلیٰ نے پنجاب سے ارکان قومی اسمبلی کو عشائیے پرآنے کی دعوت دے دی ۔
تفصیلات کے مطا بق ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی طویل ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور وزیرِاعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق حکمتِ عملی پر بھی غور کیا گیا۔
صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ لانے کے اعلان کے سلسلے میں وزیرِاعلیٰ بزدار پنجاب سے منتخب قومی اسمبلی کے اراکین سے رابطے میں رہیں گے۔