یوکرینی عوام کا حسن سلوک:پکڑا جانیوالے روسی فوجی رو پڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)یوکرین پرحملہ آور روسی فوجی کوگھیرے میں لینے کے باوجود یوکرینی عوام نے اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بجائے چائے اورکھانے کی اشیا پیش کردیں۔
تفصیلات کے مطابق کیف میں یوکرینی عوام کے گھیرے میں موجود روسی فوجی کی روتے اورچائے پیتے ہوئے ماں سے بات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔بات صرف یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ روسی فوجی کی بات اس کی ماں سے بھی کروائی۔ یوکرینی عوام کے حسن سلوک سے متاثراورماں سے بات کرنے کی خوشی نے روسی فوجی کواتنا جذباتی کیا کہ وہ رونے لگا۔
Remarkable video circulating on Telegram. Ukrainians gave a captured Russian soldier food and tea and called his mother to tell her he’s ok. He breaks down in tears. Compare the compassion shown here to Putin’s brutality. pic.twitter.com/KtbHad8XLm
— Christopher Miller (@ChristopherJM) March 2, 2022
روسی فوجی کی روتے ہوئے چائے پینے اورماں سے بات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا صارفین نے حالت جنگ میں بھی حملہ آورملک کے فوجی سے یوکرینی عوام کے اچھے سلوک کوسراہا۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ نے پھر برتری ثابت کر دی۔ بھارتی آبدوز کی داخلے کی کوشش ناکام ۔واپس بھاگنے پر مجبور