کوروناسے 11افراد جاں بحق۔890کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ملک بھر میں 953افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار678 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 953 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
Statistics 4 Mar 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) March 4, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 36,678
Positive Cases: 953
Positivity %: 2.59%
Deaths :11
Patients on Critical Care: 890
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 11 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.59 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 890 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائیگا