(24 نیوز) بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کررکھی دی ہے۔وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوش کردیا۔ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق بینظر انکم سپورٹ پروگرام ملازمین کے اچھی خبر ہے، وفاقی حکومت بی آئی ایس پی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا۔ گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں۔نومبر 2021 میں بورڈ نے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔
مزیدپڑھیں:سرکاری ملازمین کی موجیں۔ نئے الائونس کا اعلان