جلاؤگھیراؤکیس،اسدعمرکی حاضری معافی کی درخواست منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)جلاؤگھیراؤکیس میں انسداددہشتگردی کی عدالت نےاسدعمرکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔
انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے9مئی کوتھانہ شادمان میں جلاؤگھیراؤکےمقدمےمیں پی ٹی آئی رہنما اسدعمرکی عبوری درخواست منظورکرتےہوئےسماعت 7مارچ تک ملتوی کردی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات،اکبر ایس بابر نے آخر کار اہم فیصلہ کر لیا