مظفر گڑھ: 2 افراد نے 1 شخص پر تیزاب پھینک دیا

Mar 04, 2025 | 11:54:AM
مظفر گڑھ: 2 افراد نے 1 شخص پر تیزاب پھینک دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں 2 افراد نے 1 شخص پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ شخص کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:عمران خان اور بشریٰ بی بی کچھ نہ ملنے کے باعث نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں: بیرسٹر سیف 
پولیس نے بتایا ہے کہ فریقین بس اڈے پر کام کرتے تھے، ان میں جھگڑا چل رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔