قیدیوں کیلئے خوشخبری،90دن کی معافی منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کابینہ نے 30 دنوں کی بجائے 90 دنوں کی معافی کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق سول اداروں کی معاونت کیلئے فوج تعینات کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی، آئندہ بجٹ اور کورونا کی صورتحال پر بھی کابینہ کی مشاورت کی گئی۔جبکہ جیل میں موجود قیدیوں کو 30دن کی بجائے 90دن کی معافی کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ میں پہلی بار عوام کے پیسے سے عوامی بجٹ کی تیاری