وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے عید کے دوسرے دن دوحہ روانہ ہوئے ہیں، حمزہ شہباز ساڑھے 3 سال بعد دوحہ میں اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں رابطہ، تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ایک روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی