(سلیم میرانی) کندھ کوٹ کے گاؤں عبدالاحد کھوسو میں خسرہ سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئی۔
خسرہ سے جاں بحق ہونے والی دونوں بچیاں آپس میں بہنیں ہیں۔ مرنے والی بچیوں میں آٹھ ماہ کی مقدس اور تین سال کی حفظہ شامل ہیں۔
لواحقین کے مطابق خسرہ وبائی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے مگر ٹیمیں غائب ہیں۔
مزید پڑھیں: جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ: ملوث مجرم کو 2 سال قید اور جرمانے کی سزا
علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت خسرہ بیماری کی روک تھام کے لیے اقدام لے تاکہ بچے مرنے سے بچ سکیں