لالی وڈ فلم نو لو نو ٹینشن سینماؤں میں ریلیز

May 04, 2024 | 00:31:AM

This browser does not support the video element.

(زین مدنی) لالی وڈ فلم نو لو نو ٹینشن کو سینماؤں میں ریلیز کردیا گیا۔

فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک اور پرڈیوسر جونی ملک ہیں، فلم کی کاسٹ میں سیف خان، آغا ماجد، سردارکمال، شاہد خان، قیصر پیا، رضی خان، مہک نور، ثوبیہ مہر اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عرفی جاوید کا ’منفرد تھری ڈی گاؤن‘ سوشل میڈیا صارفین کو بھاگیا

فلم مزاح سے بھرپور ہے جسے آج سے جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر کے سینماؤں گھروں میں ریلیز کیا جارہاہے۔

مزیدخبریں