بلاول بھٹو نے بھی بھانجے کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی

Nov 04, 2021 | 19:27:PM
بلاول بھٹو
کیپشن: بلاول بھٹو فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے اپنے بھانجے کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو  نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بختاور بھٹو کے بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے۔بلاول بھٹو  نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا ''ماشا اللہ ۔۔بے نظیر کا نواسا، میرحاکم ''۔بختاور کے بیٹے کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور لوگ بلاول کے بھانجے کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ اسے اپنی دعاں سے بھی نواز رہے ہیں۔

Benazir ka nawasa, Mir Hakim

اس سے قبل  بختاور نے بھی اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس ۔۔آصف علی نے ایک ا ور اعزاز اپنے نام کرلیا