(ویب ڈیسک)سیلفی کے شوق نے ایک اور خاتون کی جان لے لی،33 سالہ بلغارین خاتون 100 فٹ بلندخطرناک چٹان سے گر کر موت کی وادی میں چلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 33 سالہ بلغارین خاتون اپنے شوہر کیساتھ سیر سپاٹے پر تھی اورخطرناک چٹان کے کنارے پر کھڑے ہو کر سیلفی لے رہی تھی کہ اچانک اس کا پاﺅں پھسل گیا اور چٹان سے گر کر موت کا شکار ہو گئی خاتون کی ڈیڈباڈی کو تلاش کرلیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: دبئی میں اداکار فیصل قریشی حادثے کا شکار۔۔