ایف آئی آر کا معاملہ ، پرویز الٰہی اور عمران خان میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کے واقعہ میں ایف آئی آر کے معاملے پر پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے رویے پر ناراض ہیں، پرویز الٰہی قانون کے مطابق مقدمہ درج کروانا چاہتے ہیں ، ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان اپنی خواہش کے مطابق ایف آئی آر کٹوانا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم سے درخواست کروں گا عمران خان کی عیادت کرنی چاہئے، قمر زمان کائرہ