کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی طبیعت ناساز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شعیب مختار) ایم کیو ایم کے کنوئنر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے نجی اسپتال میں خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی عیادت کی جہاں انہون نے خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی صحتیابی کیلئے دُعا بھی کی۔
یہ بھی پڑھیے: فصلوں کی باقیات جلانے پر محسن نقوی نے بھارتی حکومت کو بے حس قرار دیدیا
ڈاکٹر فاروق ستار کیساتھ پارٹی دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔