9 مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان میں آج چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گے

Nov 04, 2024 | 09:49:AM
9 مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان میں آج چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )نو مئی مقدمات کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شریک ملزمان میں آج  چالان کی نقول تقسیم  کی جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی نو مئی کے 13 مقدمات میں چالان کی نقول انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پہنچا دی گئی، جسے ملزمان میں آج  تقسیم کیا جائیں گا۔

 مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں اور کارکنوں میں آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی۔

چالان کی نقول تقسیم کیے جانے کی کاروائی مکمل ہونے بعد فرد عائد کیے جانے کی کارروائی آئندہ سماعت پر کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ