وفاقی کابینہ میں اضافے کا فیصلہ

Nov 04, 2024 | 18:54:PM
وفاقی کابینہ میں اضافے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل  اور اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور حجم میں اضافے کا کہا ہے جس کیلئے وزراء کی کارکردگی اور مانیٹرنگ رپورٹ منگوانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،کابینہ میں اتحادی جماعتوں کے ارکان بھی شامل کیے جائیں گے،ن لیگ کے سینیٹرز اور ایم این ایز  کی بھی بڑی لاٹری نکلے گی،کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔