کورونا سے مزید 27اموات،3407 مریضوں کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 27افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار490نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 2.84فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں52ہزار415افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 490 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 3 ہزار407مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 4 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 4, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 52,415
Positive Cases: 1490
Positivity %: 2.84%
Deaths : 27
Patients on Critical Care: 3407
یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا