(24 نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران جونیئر وزیر داخلہ کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکر4کسان ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔
بھارت کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے جونیئر وزیر داخلہ کے قافلے میں شامل گاڑی کو آگ لگادی جس سے کار میں موجود 4 افراد بھی ہلاک ہوگئے۔
واضح رہے کہ اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ لکھیم پور کھیری میں سرکاری منصوبوں کا افتتاح کرنے جارہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:شوہر کے ہاتھوں بیوی کی دردناک موت۔۔ ظالم نے لاش کیساتھ وہ کام کیا کہ انسانیت بھی شرما جائے