مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طبعیت ناساز

Oct 04, 2021 | 18:45:PM
مریم اورنگزیب کی ،طبعیت،حراب
کیپشن: مریم اورنگزیب،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طبعیت ناساز۔

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کو گیسٹرو کی شکایت سامنے آئی ہے جس پر ڈاکٹرز کی جانب سے ان کو  آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ مریم اورنگزیب مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کے عہدہ پر فا ئز تھیں۔تاہم حکو مت کے تبدیل ہوتے ہی ان کو مسلم لیگ ن کی ترجمان کے طور پر ذمہ دا ریاں ملیں۔

یہ بھی پڑھیں:ستمبر میں برآمدات میں 27.4 فیصد اضافہ ہوا ۔۔عبدالرزاق دا ئود