(24نیوز)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طبعیت ناساز۔
تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کو گیسٹرو کی شکایت سامنے آئی ہے جس پر ڈاکٹرز کی جانب سے ان کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ مریم اورنگزیب مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کے عہدہ پر فا ئز تھیں۔تاہم حکو مت کے تبدیل ہوتے ہی ان کو مسلم لیگ ن کی ترجمان کے طور پر ذمہ دا ریاں ملیں۔
یہ بھی پڑھیں:ستمبر میں برآمدات میں 27.4 فیصد اضافہ ہوا ۔۔عبدالرزاق دا ئود