صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل ، 2021 ء کی منظوری دے دی ۔اس کے علاوہ پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ بل ، 2021ءاور لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسل (ترمیمی) بل ، 2021 بھی منظور کر دیا۔ منظوری کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طبعیت ناساز