(24نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل ، 2021 ء کی منظوری دے دی ۔اس کے علاوہ پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ بل ، 2021ءاور لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسل (ترمیمی) بل ، 2021 بھی منظور کر دیا۔ منظوری کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طبعیت ناساز