ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر عہدے سے مستعفی ہو گئے

Oct 04, 2021 | 19:45:PM

(24 نیوز)ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے عہدے سے مستعفی ہو گئے، حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدرمملکت کو ارسال کردیا ۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے خلاف انکوائری کیلئے مراسلہ چیئرمین نیب کو ارسال کیا تھا۔
واضح رہے کہ نیب لاہور نے حسین اصغرکے خلاف بطور کمانڈنٹ پولیس لاہور گھوسٹ بھرتیوں کی انکوائری شروع کی ہوئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

مزیدخبریں