پنڈورا پیپرز غیر مستند دعوے ہیں، مسترد کرتے ہیں۔روس
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)روس نے پنڈورا پیپرز کو غیر مستند دعوے قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز صرف غیرمستند دعووں پر مبنی ایک مجموعہ ہے۔واضح رہے کہ پنڈورا پیپرز میں موناکو اپارٹمنٹس کی مالکن کے ساتھ روسی صدر پیوٹن کے مبینہ تعلقات نکل آئے اور اس میں پیوٹن کا براہ راست نام ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عمر شریف کا نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟؟بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا