فیس بک،واٹس ایپ،انسٹاگرام کب فعال ہوجائینگی؟انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹر نگ ڈیسک) اپنی تمام ایپلی کیشنز ٹویٹر،فیس بک،واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہونے پر فیس بک انتظامیہ کو صارفین سے رابطے کے لیے ٹویٹر کا سہارا لینا پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر فیس بک انتظامیہ کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ ہمیں اس بات کا علم ہے کہ کچھ لوگوں کو ہماری سروسز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ہم چیزوں کو جلد از جلد بحال کرنے کے لیے کام کررہے ہیں۔ صارفین کو ہونے والی تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
We’re aware that some people are experiencing issues with WhatsApp at the moment. We’re working to get things back to normal and will send an update here as soon as possible.
— WhatsApp (@WhatsApp) October 4, 2021
Thanks for your patience!
یہ بھی پڑھیں:ہمارے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔۔ آرمی چیف کا فوجی جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب سے خطاب