قومی کرکٹر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری ہوگئی 

Oct 04, 2023 | 13:03:PM
 علاج کے غرض سے برطانیہ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز) علاج کے غرض سے برطانیہ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی۔ 

نسیم شاہ کو ڈاکٹرز نے 6 سے 8 ہفتے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ 6 سے 8 ہفتے بعد نسیم شاہ کا چیک اپ ہوگا، چیک کے بعد نسیم شاہ پریکٹس کا آغاز کرسکیں گے۔

مزید پڑھیں:  چاہت فتح علی خان کا کرکٹ ورلڈ کپ ترانہ، علی ظفر کا سخت ردعمل 

یاد رہے کہ نسیم شاہ ایشیا کپ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوکر ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے تھے