(حافظ شہباز) علاج کے غرض سے برطانیہ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی۔
نسیم شاہ کو ڈاکٹرز نے 6 سے 8 ہفتے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ 6 سے 8 ہفتے بعد نسیم شاہ کا چیک اپ ہوگا، چیک کے بعد نسیم شاہ پریکٹس کا آغاز کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں: چاہت فتح علی خان کا کرکٹ ورلڈ کپ ترانہ، علی ظفر کا سخت ردعمل
یاد رہے کہ نسیم شاہ ایشیا کپ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوکر ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے تھے