امریکا میں دو سروں والے سانپ کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) امریکی ریاست میسوری میں دو منہ والے نایاب سانپ کی چھٹی سالگرہ منائی جائے گی۔
امریکی میڈیا کے مطابق میسوری کے محکمہ تحفظ نے اعلان کیا کہ وہ اپنے نایاب ترین جانوروں میں سے ایک دوسروں والے سانپ کی چھٹی سالگرہ کی تقریب منعقد کرے گا۔
Look: Missouri holding sixth birthday party for two-headed snake https://t.co/XuIrTmvP8J
— #TuckFrump (@realTuckFrumper) October 2, 2023
دو سروں والا مغربی سانپ جس کا نام ٹائیگر-للی ہے، کو سٹون کاؤنٹی میں ایک خاندان نے خزاں 2017 میں پایا تھا اور اسے محکمہ تحفظ کے شیفرڈ آف دی ہلز کنزرویشن سینٹر کو عطیہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: اداکارہ ہانیہ عامر حادثے کا شکار؟
محکمہ نے اعلان کیا کہ ٹائیگر للی کی سالگرہ کی تقریب ہفتہ کو برانسن میں MDC کے روتھ اور پال ہیننگ کنزرویشن ایریا کے سینک اوورلوک پارکنگ لاٹ میں ہوگی۔